ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوگئی

کراچی: ملک میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کو اچانک بریک لگ گیا، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 850روپے کمی واقع ہوئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فی تولہ قیمت میں 850 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 55 ہزار روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں:سرمایہ کاروں کیلئے اہم، کرپٹو کرنسی کی قیمتیں گرنے کی وجوہات سامنے آگئیں

10 گرام سونا 728 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 32 ہزار 888 روپے میں فروخت کیا گیا اس کے علاوہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 19 ڈالرزکم ہوکر 1667 ڈالرز فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

Related Posts