سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی، نئی قیمت 1لاکھ 9ہزار 600 روپے ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سونے کی قیمت
(فوٹو: آن لائن)

کراچی:مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 500 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 9 ہزار 600 روپے فی تولہ کی سطح پر آگیا۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1855 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

بین الاقوامی منڈی میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 9 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی کمی سے 93 ہزار 964 روپے ہوگئی۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق چاندی کی فی تولہ قیمت 1460روپے مستحکم رہی ۔

یہ بھی پڑھیں : انٹر بینک میں ڈالر156.70روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں157.40روپے کا ہوگیا

Related Posts