اسلام آباد: ملک میں توانائی بحران برقرار، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 217 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی کل طلب 27 ہزار میگاواٹ اور بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 783 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 217 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پانی سے 4 ہزار 926 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے اور سرکاری تھرمل پلانٹس 924 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2055 پوائنٹس سے کریش کرگئی