بھارتی سوشل میڈیا پر ہاردک پانڈیا کی محمد رضوان کو گلے لگانے کی تصویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی سوشل میڈیا پر ہاردک پانڈیا کی محمد رضوان کو گلے لگانے کی تصویر وائرل
بھارتی سوشل میڈیا پر ہاردک پانڈیا کی محمد رضوان کو گلے لگانے کی تصویر وائرل

پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان اور بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی میچ کے دوران کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ہارک پانڈیا نے رضوان کو گلے لگایا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ اتوار کو ہواتھا، جس میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی تھی، لیکن اِس دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے دوران بات چیت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہاردک پانڈیا کی محمد رضوان کو گلے لگانے کی تصویر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح کپل دیو اور عمران خان اور پھر بعد میں ویرات کوہلی اور شاہین کی آپس میں گرمجوشی رہی، ہاردک اور رضوان کے درمیان یہ بالکل ویسا ہی لمحہ تھا۔

جبکہ ایک اور صارف نے کہا یہ لمحہ بہت پسند آیا، دیکھ کر لگا کہ دنیا اتنی بری نہیں ہے۔

Related Posts