سوشانت سنگھ کی موت کی خبر واقعی دل دہلا دینے والی ہے،اکشے کمار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوشانت سنگھ کی موت کی خبر واقعی دل دہلا دینے والی ہے،اکشے کمار
سوشانت سنگھ کی موت کی خبر واقعی دل دہلا دینے والی ہے،اکشے کمار

ممبئی:گزشتہ روز خودکشی کرنے والے نوجوان بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی موت پر بالی ووڈ فنکاروں کی جانب سے شدید افسردگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بھارتی فلم اسٹار اکشے کمار نے لکھا کہ ’سوشانت سنگھ کی موت کی خبر واقعی دل دہلا دینے والی ہے۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے اکشے کمار کا کہنا تھا کہ سوشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر مجھے یقین نہیں آیا کہ میرا دوست اتنی جلدی مجھ سے بچھڑ گیا۔

اکشے کمار کا کہنا تھا کہ میں اس وقت صدمے سے دوچار ہوں، میرے پاس کہنے کو الفاظ نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم سب ہمیشہ سوشانت سنگھ کو یاد رکھیں گے۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکار سوشانت سنگھ نے گزشتہ روز خودکشی کی تھی، بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

مزید پڑھیں: ممبئی میں بھارتی فلموں کے اُبھرتے ہوئے اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کر لی

Related Posts