قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کے ظالمانہ فیصلوں کا انتظار کرے،شیخ رشید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ضمیر کے سوداگر آصف زرداری نے سیاسی اور معاشی بحران خطرناک بنا دیا، شیخ رشید
ضمیر کے سوداگر آصف زرداری نے سیاسی اور معاشی بحران خطرناک بنا دیا، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کے ظالمانہ فیصلوں کا انتظار کرے، بجٹ میں تاریخی خسارے کے ساتھ قوم پر بجلی گرائی گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ تاریخی خسارے کے ساتھ کھاد، قدرتی گیس اور دکانداروں کے بجلی کے بلوں میں فیکس ٹیکس نے بجلی گرائی ہے۔ بجٹ پہلے ہی پٹرول،گیس، بجلی اور گھی کی قیمتوں میں اضافے پر آ گیا تھا۔

مزید پڑھیں:اقوامِ متحدہ بھارت کے نفرت انگیز بیانئے کا نوٹس لے، وزیرِ خارجہ

سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کے ظالمانہ فیصلوں کا انتظار کرے،غیرملکی ترسیلات اور زر مبادلہ کے زخائر میں کمی معاشی ڈیفالٹ کی طرف جارہی ہے۔

Related Posts