جینیفر لوپیز کی نیٹ فلکس فلم ’دی مدر‘ کا ایک اور ٹریلر ریلیز ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جینیفر لوپیز کی نیٹ فلکس فلم دی مدر کا ایک اور ٹریلر ریلیز ہوگیا۔

نکی کیرو کی ہدایت کردہ فلم میں 52 سالہ جینیفر لوپیز نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

کہانی

فلم میں لوپیز کو ایک قاتل کا کردار ادا کرتے دکھایا جائے گا جو اپنی لاپتہ بیٹی کی تلاش کے سلسلے میں باہر نکلنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ فلم میں ہارڈوک ایک ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار ادا کرے گا۔

کاسٹ

جینیفر لوپیز

جوزف فینیس

عمری ہارڈوک

گیل گارسیا برنال

پال ریسی

لوسی پیز

جیسی گارسیا

یوون سینیٹ جونز

ٹریلر 

جینیفر لوپیز کی فلم دی مدر کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔

دی مدر کی پروڈکشن

آئی ایم ڈی بی پر موجود اطلاعات کے مطابق دی مدر کی پروڈکشن 4 اکتوبر 2021 کو شروع ہوئی تھی، اسی دوران کورونا کی وجہ سے اس کی پروڈکشن ایک ہفتے کیلئے روکی گئی، 28 جنوری 2022 کو فلم کی پروڈکشن مکمل ہوگئی تھی۔

فلم کو وینکوور، کینیڈا، اور اسپین کے کینری جزائر میں فلمایا گیا ہے۔

ریلیز

فلم نیٹ فلکس پر 12 مئی 2023 کو ریلیز ہوگی۔

Related Posts