سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی
سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی

ماہ شوال المکرم 1443 ہجری کا چاند سعودی عرب میں نظر آگیا۔

سعودی خبر رساں ادارے کی رپور ٹ میں کہا گیا ہے کہ مملکت سعودیہ سمیت تمام خلیجی ممالک میں عید الفطر 21 اپریل بروز جمعے کو ہوگی۔

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے آج چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی جبکہ ماہ شوال کے چاند کی تلاش کیلیے مرکزی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی

سعودی عرب کے علاوہ کینیڈا اور امریکا میں بھی جمعے عید منائی جائے گی جبکہ ملائیشیا، آسٹریلیا، پاکستان،اردن کئی ممالک میں ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے پر جمعے کو تیسواں روزہ ہوگا اور ہفتے کو عید منائی جائے گی۔

Related Posts