ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شعبان کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
شعبان کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی: ماہ مبارک ربیع الاول کاچا ند نظر آگیا،12 ربیع الاول 19 اکتوبرمنگل کوہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت میں منعقد ہوا، جس میں مختلف مقامات سے شہادتیں موصول ہونے کی اطلاعات پر فیصلہ کیا گیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے اعلان کیا کہ ماہ مبارک ربیع الاول کا چاندنظرآگیا ہے، 12 ربیع الاول 19 اکتوبرمنگل کوہوگی۔

مزید پڑھیں: ن لیگ پاک فوج کے خلاف بیانیئے کی سزا بھگت رہی ہے، وزیر داخلہ

Related Posts