ریاض: سعودی عرب میں بدھ 29 جون کو ذوالحجہ کا چاند دیکھا جائے گا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بدھ کو ذوالحجہ کا چاند دیکھیں۔
رپورٹ کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر انہیں چاند نظر آئے تو اپنی شہادت متعلقہ محکمے میں ضرور درج کرائیں۔
مزید پڑھیں:حقیقی قربانی ،حکمت اور فضائل