وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج ہو گا۔

ایجنڈے کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیبنٹ ڈویژن کی سمری پر 40 کروڑ 47 لاکھ کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دی جائے گی جبکہ وزارت ہاؤسنگ کیلئے 50 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

اجلاس میں سپریم کورٹ کی بلڈنگ اور ججز کی رہائش گاہوں کے مرمتی کام کیلئے فنڈز منظور کئے جائیں گے جبکہ سولر پینل اور الائیڈ ایکویپمنٹ مینوفیکچرنگ پالیسی 2023 کی بھی منظوری متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سری نگر ہائی وے، وزیر اعظم نے سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج کا افتتاح کردیا

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی اور انتظامی امور چلانے کیلئے فنڈز کی منظوری بھی دی جائے گی۔

Related Posts