اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہریوں کی شہادت، پاکستان کی شدید مذمت

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہریوں کی شہادت، پاکستان کی شدید مذمت
اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہریوں کی شہادت، پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد: مقبوضہ فلسطینی علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور فضائی حملوں کی پاکستان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

دفتر خارجہ کے مذمتی کے مطابق فلسطین کے عوام کیخلاف تشدد کی یہ تازہ لہر فوری ختم ہونا چاہیے، گزشتہ روز حملوں میں 10 فلسطینی شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے حق خودارادیت اور جائز جدوجہد کیلئے حمایت کا اعادہ کرتا ہے، خود مختار فلسطینی ریاست کیلئے اپنے مطالبے کی تجدید کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:حکومت کا جمعے کو یوم تقدس قرآن منانے کا اعلان

ترجمان دفتر خارجہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عالمی برادری اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کو رکوانے اور انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اپنی ذمہ داری ادا کرے۔

Related Posts