ڈالر کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 239 روپے ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہونے کے بعد 239 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر 1 روپے مہنگا ہوکر 246 روپے کا ہوگیا ہے۔

گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 1 روپے7 پیسے مہنگا ہوکر 237 روپے 91 پیسے پربند ہوا تھا۔ 13 روز میں انٹر بینک میں ڈالر 20 روپے مہنگا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک میں سیلابی صورتحال، ٹیکس وصولیوں کا ہدف دشوار ہوگیا

واضح رہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں 2900 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق اگست میں 1 ارب ڈالر کی ریکارڈ فوڈ امپورٹ سے ڈالر کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔

Related Posts