خاتون ڈاکٹر کا بڑا کارنامہ، جھیل میں ڈوبنے والے کم عمر لڑکے کی جان بچالی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خاتون ڈاکٹر کا بڑا کارنامہ، جھیل میں ڈوبنے والے کم عمر لڑکے کی جان بچالی
خاتون ڈاکٹر کا بڑا کارنامہ، جھیل میں ڈوبنے والے کم عمر لڑکے کی جان بچالی

حال ہی میں تفریح کی غرض سے گلگت بلدستان پہنچنے والی پاکستانی خاتون ڈاکٹر اور اُن کے شوہر ایک نوجوان لڑکے کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے خاتون ڈاکٹر اور اُس کا شوہر موت کے نزدیک پہنچنے والے نوجوان لڑکے کو فوری طبی امداد دے کر اُس کی زندگی بچاتے ہیں۔

ڈاکٹر قرۃ العين ہاشمی نے اس بارے میں کہا کہ بالکل یقین نہیں آرہا تھا کہ 16 سالہ نوجوان زندہ بچ جائے گا لیکن سی پی آر کی مدد سے اُس کی جان بچ گئی۔

واضح رہے کہ مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد خاتون ڈاکٹر کی تعریف کررہی ہے۔

Related Posts