حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
دار السکون: معذور بچوں کی بہترین کفالت کرنے والا پاکستان کا واحد ادارہ
کیروسین آئل کی قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی تاریخ میں 15 دن توسیع کا بھی اعلان کیا۔