حکومت کو چاہیے سخت موقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے،مریم نواز

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حکومت کو چاہیے سخت موقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے،مریم نواز
حکومت کو چاہیے سخت موقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے،مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے سے قبل اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے سخت موقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ سنائے جانے سے کچھ وقت قبل حکومت کو ڈٹ جانے کا مشورہ دیا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں ایک اور نشست خالی ہوگئی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے لکھا کہ حکومت کو چاہیے سخت موقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔ لیڈر تب بنتا ہے جب وہ مشکل حالات کا سامنا کرتا ہے۔ حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے یا اسٹیٹس کو کا شکار بنے۔

Related Posts