اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، پیٹرول کی قیمت میں 10روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 7 روپے 59 پیسے فی لیٹر کم کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 557 پوائنٹس کی کمی
اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کی کمی کردی گئی ہے۔