کیا نیٹ فلکس پر دی گرل اِن دی مرر کا دوسرا سیزن آئے گا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دی گرل اِن دی مرر: کیا اِس کا 2 سیزن آئے گا؟
دی گرل اِن دی مرر: کیا اِس کا 2 سیزن آئے گا؟

گزشتہ ہفتے نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی مافوق الفطرت مخلوق پر مبنی سیریز ’دی گرل ان دی مرر‘ ایک منفرد پیغام پر ختم ہوئی۔

چونکہ ہسپانوی سیریز جسے الما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کا اختتام ایک دلچسپ پیغام پر ہوا اسی لئے زیادہ تر ناظرین اِس کے 2 سیزن کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔

سیریز کی کہانی

سیریز میں ایک نوجوان خاتون الما کو دکھایا گیا ہے، جو کہ ایک حادثے سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے کئی انسانی جانوں کی موت کا سبب بنتی ہیں۔ جب وہ بچ جاتی ہے اُس کے بعد اسے وہ سب کچھ بار بار یاد آتا رہتا ہے جو کچھ اُس نے ماضی میں کیا ہوتا ہے۔

کاسٹ

میریا اوریول بطور الما

ایلیکس ولازان بطور ٹام

پول مونن بطور برونو

کلاڈیا روزیٹ

جیویر مورگیڈ بطور روک

نیل کارڈنر

ماریا کیبالیرو

ملینا سمٹ

ایلینا اروریٹا

مارٹا بیلوسٹیگوئی

کینڈیڈو یورانگا

جوزین بینگویٹکسیا

کٹیا آر بورلاڈو
زیمینا ویرا

سیلیا ساسترے

لورا یوباچ

راؤل تیج

الیجینڈرو سیرانو

کیا چیزسیریز کو دلچسپ بناتی ہے؟

دی گرل اِن دی مرر کی کہانی سسپنس سے بھرپور ہے جو کہ کسی کو بھی آخر تک جوڑے رکھے گی، اس میں قدیم دور کا کالا جادو بھی دکھایا گیا ہے۔

کیا اِس کا 2 سیزن آئے گا؟

نیٹ فلکس کی جانب سے فی الحال اس کے 2 سیزن کے حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے لیکن ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم کی جانب سے اس حوالے سے کوئی خبر سامنے آجائے۔

Related Posts