سیاستدان سے دوستی مہنگی پڑگئی، امریکی خاتون صحافی کا رشتہ ٹوٹ گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ہندوستان ٹائمز

سابق امریکی صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے ساتھ تعلقات سامنے آنے پر خاتون صحافی کی منگنی ٹوٹ گئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اولیویا نوزی جو اس وقت امریکی میگزین کی سیاسی رپورٹر ہیں کی منگنی پولیٹیکو کے ریان لزا سے 2022 میں ہوئی تھی تاہم اب ریان نے منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اولیویا نوزی کے مبینہ طور پر امریکی صدارتی الیکشن میں امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے ساتھ تعلقات تھے جس پر امریکی میگزین نے انھیں طویل رخصت پر بھی بھیج دیا تھا۔

جس کے بعد اولیویا نوزی کے 50 سالہ منگیتر ریان لزا منگیتر نے بھی منگنی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کی کوریج میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔

یاد رہے کہ خاتون صحافی نے بھی اعتراف کیا تھا ان کے صدارتی مہم کے دوران رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے ساتھ تعلقات ذاتی نوعیت کے ہوگئے تھے۔

رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے امریکی صدارتی الیکشن سے دست بردار ہوکر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Related Posts