امریکا، تقریباً ایک دہائی بعد پولیو کا پہلاکیس رپورٹ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا، ایک دہائی بعد پولیو کا پہلاکیس رپورٹ
امریکا، ایک دہائی بعد پولیو کا پہلاکیس رپورٹ

امریکا میں تقریباً نو سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔

امریکی خبررساں ادارے کےمطابق نیویارک ریاست کے محکمہ صحت نے کہا کہ مین ہٹن سے 30 میل (48 کلومیٹر) شمال میں راک لینڈ کاؤنٹی میں رہنے والے ایک شخص میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پبلک ہیلتھ کمشنز کا  اس حوالے سے کہنا ہے کہ صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔

بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز کے مطابق امریکا میں آخری بار 2013 میں پولیو کا کیس رپورٹ کیا گیا تھا۔

حکام کے مطابق تازہ ترین کیس ایک ایسے فرد کی طرف سے ٹرانسمیشن چین کا اشارہ ہے جس نے اورل پولیو ویکسین لی تھی، جبکہ یہ ویکسین 2000 میں امریکا میں بند کردی گئی ہے۔

Related Posts