وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

عید کی تعطیلات سے متعلق کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق جمعرات 29 جون سے ہفتہ 1 جولائی تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی۔

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں 5 دن کام کرنے والوں کیلئے 2 چھٹیاں جبکہ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والوں کیلئے 3 چھٹیاں کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک جعلی نوٹیفکیشن گردش کررہا تھا جس میں 27 جون سے یکم جولائی تک عید الاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔

Related Posts