لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے۔
نجی میڈیا کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر عمان میں لیگ کے دوران معدے کی خطرناک بیماری کا شکار ہوئے، جس کے بعد کرکٹر فوری طور پر وطن واپس پہنچے ہیں۔
ذوالقرنین حیدر کا اپنی بیماری کے حوالے سے کہنا ہے کہ عمان میں لیگ کے دوران باسی کھانے کے باعث وہ معدے کی تکلیف میں مبتلا ہوئے، جس سے انہیں زخم ہوگئے اور کیمیکل پھیل گیا۔
فیفا ورلڈکپ 2022، ٹکٹوں کی فروخت کا نیا سلسلہ شروع