ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا آغاز آج سے ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز آج سے ہانگ کانگ میں ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز دو میچز کھیلے جائیں گے ، پہلے میچ میں سری لنکا اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش اور ملائیشیا کی خواتین ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 13 جون (کل) کو نیپال کے خلاف میچ سے کرے گی ، دوسرا میچ 15 جون کو ہانگ کانگ جبکہ تیسرا اور آخری گروپ میچ 17 جون کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

13 سالہ پاکستانی ایتھلیٹ حور فواد نے ورلڈ یوتھ ٹیبل ٹینس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر ٹیم تین گروپ میچ کھیلے گی اور دونوں گروپوں سے دو ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کریں گی۔

Related Posts