کراچی: گزشتہ کئی دنوں سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا تاہم انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 46 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 46 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 206 روپے 46 پیسے سے کم ہوگر 206 روپے کا ہو گیا ہے۔
وقار ذکا کی کرپٹو کے حوالے سے پیش گوئی درست ثابت، سرمایہ کار شکر گزار