بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی
بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی

ہندوستانی ریاست مہاراشٹرا میں مون سون کے شدید اسپیل کے باعث دو روز قبل ضلع رائے گڑھ میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی۔

ریسکیو حکام کا ماننا ہے کہ ابھی بھی ملبے کے نیچے درجنوں افراد موجود ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے بعد 80 سے زیادہ افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا لیکن اب بھی درجنوں افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

مزید پڑھیں:مراکش میں کشتی حادثہ، 6تارکین وطن ڈوب کر ہلاک

رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ جمعرات کو پیش آیا تھا، متاثرہ علاقے میں 16 سے 17 مکانات لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئے تھے، مسلسل بارش، خراب موسم اور دشوار گزار پہاڑی راستے امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

Related Posts