غربت کے ہاتھوں مجبورمیاں بیوی نے دو بچوں کو زہر دیکر خود بھی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محبت کی شادی، دلہا دو روز بعد عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق
محبت کی شادی، دلہا دو روز بعد عمارت کی چھت سے گر کر جاں بحق

بہاولپور: غربت کے ہاتھوں مجبور میاں بیوی نے پہلے اپنے دونوں بچوں کو زہر دیا پھر خودبھی زہر پی کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی کرائے کے مکان میں رہتے تھے، دونوں میاں بیوی کام نہ ملنے کی وجہ سے بہت پریشان تھے جس کے باعث تین مہینے سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کرپائے تھے۔

مکان مالک نے کرائے کا تقاضا کیا اور کرایا نہ ملنے پر گھر خالی کرنے کا کہا، واپڈا والوں کی جانب سے 17500 کا بل بھیج دیاگیا اور بجلی کا میٹر بھی اتاردیا گیا۔ معصوم بچوں نے دودھ لانے کی ضد کی تومیاں بیوی نے بچوں سمیت اپنے آپ کو ہمیشہ کیلئے ختم کردیا۔

مذکورہ واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی، ریسکیو حکام کے مطابق چاروں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،جہاں لاشوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد آگے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں: لاڑکانہ بائی پاس پر باراتیوں سے بھری بس اُلٹ گئی،10افراد جاں بحق، 40زخمی

Related Posts