لاک ڈاؤن کے باعث کلب بند، ثنا ء نے گھر کوہی جم بنا لیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاک ڈاؤن کے باعث کلب بند، ثنا ء نے گھر کوہی جم بنا لیا
لاک ڈاؤن کے باعث کلب بند، ثنا ء نے گھر کوہی جم بنا لیا

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثناء نے لاک ڈاؤن کے باعث گھر میں ہی ایکسر سائز شروع کردی ہے۔

اداکارہ ثناء نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ہر شخص متاثر ہوا ہے، کوئی شخص ایسا نہیں جو متاثر نہ ہوا ہو۔

ثنا ء کے مطابق ایکسر سائز میری زندگی ایک لازمی جز وہے۔ میں کھانا نہ چھوڑ سکتی ہوں مگر ایکسر سائز پر کمپرو مائز نہیں کرسکتی۔

ثناء نے کہاکہ موجودہ لاک ڈاؤن کے باعث میں گزشتہ دو ہفتوں سے گھر میں ہی ایکسرسائز کررہی ہوں۔

Related Posts