کام کرنےکی خواہش،بھائی نے2بہنوں کوموت کےگھاٹ اتاردیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فیروزوالا: فیروز والا کے علاقے حمید ٹاؤن میں بہنوں کوگھریلوحالات درست کرنے کی خواہش مہنگی پڑ گئی،بھائی نے دونوں کوقتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عمیر نے اپنی دو بہنوں کو گلا دبا کر قتل کیا جس کے بعدوہ فرار ہونےمیں کامیاب ہو گیاجس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارےجارہےہیں۔

یہ بھی پڑھیں:چیف جسٹس کا احسن اقدام، پہلی خاتون جج کی تعیناتی جلد متوقع

پولیس نے بتایاکہ واقعے کامقدمہ مقتول بہنوں کی والدہ کی مدعیت میں درج کرلیاگیاہےجبکہ دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئیں،قتل ہونےوالی دونوں بہنیں گھریلو حالات کے باعث کام کرنا چاہتی تھیں جس پر ان کا اکثر اپنے بھائی سے جھگڑا رہتا تھا۔

Related Posts