ٹی وی سے بالی ووڈ تک کا سفر طے کرنے والی گلیمرس اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں۔

ان تصویروں میں اداکارہ مونی رائے کسی آوٹ ڈور اسٹیشن پر فوٹوشوٹ کرواتی نظر آرہی ہیں، جنہیں دیکھ کر فینز آہیں بھرنے پر مجبور ہورہے ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ موانی رائے سی گرین پرنٹڈ برالیٹ اور باٹم میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ مونی رائے نے اپنی تصاویر میں اپنے کروی فیگر کو جم کر فلانٹ کیا ہے، جس کو دیکھ کر فینز مدہوش ہورہے ہیں۔ ادکارہ مونی رائے کی تصاویر پر ان کے چاہنے والے تابڑتوڑ کمنٹس کرکے تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔

اداکارہ مونی رائے کی سوشل میڈیا پر کافی زبردست فین فالوئنگ ہے۔ مونی رائے کو ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر تقریبا 32 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔

اداکارہ مونی رائے نے اپنے اداکاری کریئر کی شروعات ٹی وی انڈسٹری سے کی تھی۔ اس کے بعد اب اداکارہ بالی ووڈ میں نظر آتی ہیں اور کئی فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)