تصویری تجزیہ، میٹ گالا 2023 میں کن ستاروں نے بہترین لباس پہنے؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیویارک: فیشن کی سب سے بڑی نائٹ آؤٹ، میٹ گالا، نیو یارک شہر میں منعقد کی گئی، جس میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات روایتی تاریخ پر میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ پہنچیں۔

اس موقع پر ٹی وی، فلم، سیاست اور کھیل سمیت تمام صنعتوں کے ستاروں نے مایوس نہیں کیا، پیر کی شام میٹ گالا میں مبالغہ آمیز سلیوٹس، خوبصورت لوازمات اور ڈرامے کے لمحات پیش کئے گئے۔

رواں سال کے میٹ گالا کی تھیم لیجنڈری چینل کے تخلیقی ڈیزائنر کارل لیگر فیلڈ کے اردگرد مرکوز ہے جن کا 2019 میں انتقال ہوگیا تھا۔

اس پُروقار تقریب میں جنوبی کوریا کی مشہور اداکارہ سونگ ہائے کیو، کورین پاپ بینڈ بلیک پنک کی ممبر جینی اور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ سمیت کئی مشہور ستاروں نے شرکت کی۔

2023 میٹ گالا ریڈ کارپٹ کے بہترین لمحات کی کچھ جھلکیاں۔

جیجی حدید

Image

سپر ماڈل جیجی حدید نے سیاہ لباس پہنا۔

سانگ ہائی کیو

Selebriti Paling Stylish di Met Gala 2023, dari Rihanna hingga Song Hye Kyo  - Foto 1

جنوبی کوریا کی مشہور اداکارہ سانگ ہائی کیو نے خوبصورت گلابی لباس پہنا ہوا تھا جس نے تقریب میں شامل تمام لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔

بیڈ بنی

Image

گلوکار بیڈ بنی نے سفید سوٹ کے ساتھ سفید ہی رنگ کا پھولوں کا 26 فٹ لمبا اسٹالر پہنا۔

دعا لیپا

Dua Lipa wore a world-famous 100-carat necklace at the Met Gala 2023

گلوکارہ دعا لیپا نے سفید رنگ کا خوبصورت لباس پہن کر تقریب میں شرکت کی۔

رابرٹ پیٹنسن

Robert Pattinson and Suki Waterhouse at the Met Gala 2023 | POPSUGAR  Celebrity

رابرٹ پیٹنسن نے میٹ گالا 2023 میں گہرا جامنی سوٹ لباس پہن کر تقریب میں شرکت کی۔

بلی ایلش

Billie Eilish Goes Gothic Glam in Sheer Lace Dress at 2023 Met Gala

بلی ایلس نے میٹ گالا میں سیمون روچا کا تیار کردہ سیاہ لباس لباس پہن کر شرکت کی۔

دیپیکا پڈوکون

Image

دیپیکا پڈوکون نے ٹومی ہلفیگر کے تیار کردہ ایتھریل پرل وائٹ گاؤن کو زیب تن کیا۔

مارگٹ روبی

Image

مارگیٹ روبی نے چینل کا 1993 کا موسم بہار کا لباس پہن کر تقریب میں شرکت کی۔

عالیہ بھٹ

Image

عالیہ بھٹ نے موتیوں سے مزین بغیر آستین کا سفید گاؤن پہن کر میٹ گالا 2023 میں ڈیبیو کیا۔

پریانکا چوپڑا

Image

پرینکا چوپڑا نے ڈیزائنر ویلنٹینو کا تیار کردہ سیا گاؤن پہن کر تقریب میں شرکت کی۔

جینا اورٹیگا

Jenna Ortega 2023 Met Gala Pictures: Red Carpet Photos

جینا اورٹیگا نے تھوم براؤن کا تیار کردہ سیاہ ٹاپ پہن کر تقریب میں شرکت کی۔

کینڈل جینر

Kim Kardashian poses with sisters Kendall and Kylie Jenner at Met Gala 2023

کینڈل جینر نے میٹ گالا میں مارک جیکبز کا تیار کردہ سیاہ لمبی آستینوں والا باڈی سوٹ پہن کر میٹ گالا میں شرکت کی۔

Related Posts