عید الاضحی پر ستاروں کی تیاریاں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منائی ، اس موقع پر انہوں نے سفید کرتا پاجامہ زیب تن کیا۔

عید پر ہر کوئی دوسروں سے منفرد نظر آنے کی کوشش کرتا ہے، خواتین حناء اور چوڑیوں سے اپنے ہاتھوں کو سجاتی ہیں اور مرد بھی خوبصورت نظر آنے کیلئے کئی جتن کرتے ہیں، ایم ایم نیوز نے اپنے قارئین کیلئے اس عید الاضحی پر زرق برق لباس میں عید منانے والے ستاروں کا انتخاب کیا ہے۔

ماورا حسین

The best dressed celebrities this Eid ul Adha
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے اس عید پر سفید کامدار لباس زیب تن کیا۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عید مبارک کے پیغام کے ساتھ اپنی خوبصورت تصویر بھی مداحوں کیلئے شیئر کی۔

محمد عامر

The best dressed celebrities this Eid ul Adha
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ میں عید منائی، اس عید پر انہوں نے نیلے رنگ کا کرتا پاجامہ زیب تن کیا اور اپنے مداحوں کیلئے تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی۔

وینا ملک

The best dressed celebrities this Eid ul Adha
شوبز انڈسٹری کی معروف اسٹار وینا ملک نے خوبصورت فراق نما سفید لباس پہن کر عید منائی اور اپنے مداحوں کو عید مبارک کے پیغام کے ساتھ اپنی خوبصورت تصویر بھی شیئرکی ۔

ایمن خان

The best dressed celebrities this Eid ul Adha
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ایمن خان نے گولڈن کڑہائی والا کامدار سوٹ پہنچ کر عید منائی۔

جاوید شیخ

The best dressed celebrities this Eid ul Adha
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منائی ، اس موقع پر انہوں نے سفید کرتا پاجامہ زیب تن کیا۔

Related Posts