کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خوبصورت ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خوبصورت اداکارہ و ماڈل اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خوبصورت ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرن اشفاق نے اس خاص دن کیلئے سفید رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا ہے ۔

  کرن اشفاق جس وقت شادی کی تقریب میں داخل ہو رہی ہوتی ہیں اس وقت بجائے کوئی گانا چلانے کے اللہ پاک کے 99 ناموں کی حمد چلائی جا رہی ہے، جس نے ماحول کو انتہائی پر کیف اور خاص  بنا دیا۔

یہی نہیں بلکہ ان کی انٹری کے دوران قریبی دوست احباب اور رشتےدار وں نے سر پر ایک ایسے کپڑے کا سایہ کیا ہوا ہے جس پر درود شریف لکھا ہوا نظر آتا ہے۔

یہ ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین دل کھول کر انہیں مبارکباد پیش کر تے نظر آ رہے ہیں۔

Related Posts