بنگلا دیش حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض مانگ لیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بنگلا دیش حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض مانگ لیا
بنگلا دیش حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض مانگ لیا

ڈھاکا: بنگلادیش کی حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض کا تقاضہ کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 مہینوں میں 17.20 ارب ڈالر رہا اور بنگلا دیش نے بیرونی ادائیگیوں اوربجٹ سپورٹ کے لیے آئی ایم ایف سے قرض طلب کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ارب 50 کروڑڈالرقرض پرسود نہیں ہوگا جب کہ 3 ارب ڈالر پر 2 فیصد سود طلب کیا جائے گا۔ دسمبرمیں اسٹاف لیول معاہدہ ہوگا اور جنوری میں معاہدہ بورڈ کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھی آئی ایم ایف سے قرض طلب کیا گیا ہے اور عنقریب پاکستان کو قرض ملنے کے امکانات ہیں۔

Related Posts