بحریہ ٹاؤن کراچی میں مبینہ طور پر سیلابی صورتحال، سوشل میڈیا پرویڈیوز وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بحریہ ٹاؤن کراچی میں مبینہ طور پر سیلابی صورتحال، سوشل میڈیا پرویڈیوز وائرل
بحریہ ٹاؤن کراچی میں مبینہ طور پر سیلابی صورتحال، سوشل میڈیا پرویڈیوز وائرل

کراچی: شہر قائد میں موجود بحریہ ٹاؤن کے حوالے سے مختلف خبریں اور ویڈیوز گردش کررہی ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کے اطراف پانی بہت زیادہ دباؤ ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبروں کے مطابق بحریہ ٹاؤن میں کوئی ڈیم بھی موجود ہے، مگر اس وقت بحریہ ٹاؤن سے واپس کراچی آنے کا کوئی راستہ نہیں ہے، وہاں کام کرنے والے کئی گھنٹوں سے پھنسے ہوئے ہیں۔

تاہم واضح رہے کہ کراچی میں آج پورے دن بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہے، جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں، سڑکوں پر پانی کے باعث گزرنے والوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں:رواں سال مون سون کی زیادہ بارشوں کی اصل وجہ کیا ہے؟

دوسری جانب واضح رہے کہ سندھ میں شدید بارشوں کی وجہ سے حیدر آباد میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ کراچی میں انٹربورڈ نے کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔

Related Posts