2025 کی 10 خوفناک ترین ہارر فلمیں جو آپ کو لرزا دیں گی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

2025 ہارر فلموں کے شائقین کے لیے ایک شاندار سال ثابت ہونے والا ہے، جہاں نفسیاتی تھرلرز، مافوق الفطرت کہانیاں، اور شیطانی کھلونوں کے لرزہ خیز واقعات سب شامل ہیں۔ اس سال میں مشہور کہانیوں کے سیکوئلز، خلائی خوفناک داستانیں، اور بالکل نئی کہانیاں دیکھنے کو ملیں گی۔

گوہر رشید نے ویڈیو پیغام کے زریعےشادی کی خبروں کی حقیقت بتادی

:آئیے 2025 کی سب سے خوفناک فلموں کی جھلک دیکھتے ہیں

کمپینین (31 جنوری)
ایک ارب پتی کی پراسرار موت کے بعد، جھیل کنارے محل میں جانے والے دوستوں کا گروپ خوفناک تجربات کا شکار ہوتا ہے۔

Companion Promises Audiences a Quirky New Sci-Fi Thriller — Stardust Magazine

دی منکی (21 فروری)
اسٹیفن کنگ کی کہانی پر مبنی فلم، جس میں ایک شیطانی بندر کھلونا ہر بار جھنکار کے ساتھ موت لاتا ہے۔

 اوپس (14 مارچ)
ایک مصنفہ گمشدہ گلوکار کی پراسرار رہائش گاہ میں پرانی خوفناک حقیقتوں سے پردہ اٹھاتی ہے۔

ایش (21 مارچ)
ایک دور دراز سیارے پر خلائی ٹیم کی موت کے بعد ایک خاتون کو غیر انسانی قوت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سِنرز (18 اپریل)
جڑواں بھائی اپنے پرانے قصبے میں نئی شروعات کے لیے واپس آتے ہیں لیکن شیطانی طاقتوں میں گھر جاتے ہیں۔

انٹل ڈان (25 اپریل )
ایک پہاڑی لاج میں جمع ہونے والے دوستوں کو پراسرار اور خوفناک حالات کا سامنا ہوتا ہے۔

Until Dawn Film Adaptation Gets 2025 Release Date

فائنل ڈیسٹینیشن: بلڈ لائنز (16 مئی)
مشہور فرنچائز کی نئی قسط، جس میں موت کے تباہ کن اثرات منفرد انداز میں دکھائے گئے ہیں۔

Final Destination 6: Bloodlines (2025) Movie Information & Trailers | KinoCheck

28 ایئرز لیٹر (20 جون)
ریج وائرس کے 28 سال بعد کی کہانی، جہاں انسانیت بقا کے لیے جدوجہد کرتی ہے۔

28 YEARS LATER Trailer (2025) Cillian Murphy, Jodie Comer Horror Movie HD - YouTube

 ( 26ستمبر) سا XI  
سا فرنچائز کی نئی قسط، جس میں جِگ سا کی وراثت مزید پیچیدہ اور خوفناک بن جاتی ہے۔

Saw XI Delayed To September 2025 : r/saw

دی برائیڈ (26 ستمبر)
1935 کی کلاسک فلم کا نیا روپ، جس میں قتل شدہ خاتون کی دوبارہ زندگی اور ایک ہارر رومانس کو پیش کیا گیا ہے۔

The Bride Trailer | First Look (2025) | Release Date | Everything You Need To Know!!

یہ فلمیں 2025 میں خوف اور دہشت کے تجربات کو ایک نئی سطح پر لے جانے کے لیے تیار ہیں۔

Related Posts