اسلام آباد کے گگو منڈی کالج میں استاد کی طالبہ کے ہمراہ نازیبا ویڈیو وائرل ہوگئی جبکہ اساتذہ کے کردار پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گگو منڈی لیڈیز کالج میں استاد طالبہ سے نازیبا حرکت کرتے ہوئے پکڑا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جبکہ کالج کے مالک محمود الحسن پر چوری کا الزام تھا جو جیل بھی بھگت چکے ہیں۔
بولان کی تحصیل مچھ میں بم دھماکہ، ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا