روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز، ٹی سی پی کا اجلاس طلب

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز، ٹی سی پی کا اجلاس طلب
روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز، ٹی سی پی کا اجلاس طلب

پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن ( پی ایف وی اے) نےحکومت کو روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ حکومت نے ٹی سی پی کا اجلاس طلب کرلیا۔

پی ایف وی اے کے سربراہ اعلیٰ وحید احمد نے بتایا کہ رواں برس 7.5 ملین ٹن آلو کی پیداوار ہوئی ہے۔ جس میں سے 4 ملین ٹن کی مقامی طلب پوری کرکے 3.5 ملین ٹن سرپلس آلو روس کو درآمد کرکے بدلے میں گندم منگوائی جا سکتی ہے۔

روس کو آلو کی برآمد کے حوالے سے ٹی سی پی کا اجلاس طلبوحید احمد نے بتایا کہ وفاقی وزارت تجارت نے پی ایف وی اے کی تجویز پرغور کے لیے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔

روس کو آلو برآمد کرکے گندم درآمد کرنے سے نا صرف زرمبادلہ کی بچت ہوگی بلکہ کاشتکاروں کو بھی فائدہ پہنچے گا۔

 

Related Posts