سابق بیٹسمین توفیق عمر کی سالگرہ، کرکٹ بورڈ کا یادگار کارناموں پر خراجِ تحسین

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق بیٹسمین توفیق عمر کی سالگرہ، کرکٹ بورڈ کا یادگار کارناموں پر خراجِ تحسین
سابق بیٹسمین توفیق عمر کی سالگرہ، کرکٹ بورڈ کا یادگار کارناموں پر خراجِ تحسین

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی توفیق عمر آج اپنی 39ویں سالگرہ منا رہے ہیں جس کے دوران پی سی بی نے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا کہ توفیق عمر نے پاکستان کیلئے کھیلتے ہوئے ٹیسٹ میچز کے دوران 2 ہزار 963 رنز اسکور کیے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ توفیق عمر کی بہترین اننگز سری لنکا کے خلاف ابو ظہبی میں کھیلے گئے  ٹیسٹ میچ کے دوران دیکھنے میں آئی جب انہوں نے 236 رنز اسکور کیے۔

کرکٹ بورڈ نے کہا کہ توفیق عمر نے سن 2011ء میں 236 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ آج کل وہ ہماری جونیئر سلیکشن کمیٹی کے ایک ممبر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ توفیق عمر کو سالگرہ مبارک کہتے ہیں۔ 

Related Posts