بھارتی میڈیا کا تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما کی شادی سے متعلق بڑا دعویٰ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما کی شادی سے متعلق بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما عنقریب شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے اور وہ اس متعلق منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں۔

رپورٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ مذکورہ رپورٹس ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب جوڑے نے کوئی بھی نیا پروجیکٹ سائن نہیں کیا۔تمنا بھاٹیہ کے والدین اداکارہ پر جلد شادی کرنے کیلیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔

تمنا بھاٹیہ نیرواں سال جون میں ایک انٹرویو کے دوران شادی کے منصوبے کے بارے میں بات کی تھی، اس پر اُن کا کہنا تھا کہ میرا خیال یہ ہے کہ جب آپ شادی کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں تو آپ کو شادی کر لینی چاہیے، شادی ایک بڑی ذمہ داری ہے یہ کوئی معمول کی پارٹی نہیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ فائنل: امیتابھ بچن کو وارننگ جاری کردی گئی

تمنا بھاٹیہ کا کہنا تھا کہ اس لیے جب آپ کسی ایسی ذمہ داری کیلیے ذہنی طور پر تیار ہو جاتے ہیں تو آپ کو اسے ادا کرنا پڑتا ہے، اس لیے نہیں کہ سب کہہ رہے ہیں تو شادی کرلو۔

Related Posts