معروف فنکار طلحہ انجم کا البم اوپن لیٹر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کیوں کررہا ہے؟

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش

مشہورومعروف پاپ بینڈ ینگ اسٹنرز میں شامل ریپر اور فنکار طلحہ انجم نے اپنا البم اوپن لیٹر ریلیز کیا ہے جو آتے ہی سوشل میڈیا کی دنیا پر چھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق طلحہ انجم کا البم اوپن لیٹرآج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے طلحہ انجم کے البم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

میرا کام ناظرین کو تفریح مہیا کرنا ہے، سکھانا نہیں۔دانش تیمور

معروف گیت افسانے کے گلوکار نے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے اوپن لیٹر کا پوسٹر شیئر کیا جس کی پروڈکشن عمیر نے کی جبکہ البم میں 15 گیت شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Talha Anjum (@talhahanjum)

طلحہ انجم کا البم اوپن لیٹر نہ صرف سوشل میڈیا پر بلکہ خبروں میں بھی ٹرینڈ کرنے لگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا صارفین نے طلحہ انجم کے البم کے متعلق دلچسپ تبصرے کیے ہیں: