عدالتی حکم کے بعد پنجاب پولیس نے پاکپتن سے مغوی لڑکی کو بازیاب کرالیا
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم کے بعد پنجاب پولیس نے اتوار کو پاکپتن سے اغوا ہونے والی نوعمر لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ پولیس نے الیاس اور عابد سمیت دو ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر…