سشمیتا سین کو دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کر دی گئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سشمیتا سین کو دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کر دی گئی
سشمیتا سین کو دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کر دی گئی

بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکار سشمیتا سین جو کہ سابق مس یونیورس بھی رہ چکی ہیں کو اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق مس یونیورس اور نامور بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

سشمیتا سین نے وقت پر مدد کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ایک اور پوسٹ میں ان سب کا دوبارہ شکریہ ادا کروں گی، یہ پوسٹ صرف اس لیے ہے کہ اپنے چاہنے والوں کو بتا سکوں کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور میں زندگی گزارنے کے لیے تیار ہوں۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اپنے والد کا بیان بتاتے ہوئے سشمیتا سین نے لکھا ’اپنے دل کو پرسکون رکھیں اور خوش رہیں، یہ بھی ضرورت پڑنے پر آپ کے ساتھ کھڑا رہے گا‘۔

Related Posts