بھارتی اداکارہ سنی لیونی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انھیں سوئمنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک آدمی سے بات کرتی ہیں جس کے بعد دو لوگ آتے ہیں اور ایک آدمی کو سوئمنگ پول میں پھینک دیتے ہیں۔
جھانوی کپور نے بالی ووڈ خانز کی ہیروئن بننے سے انکار کردیا