لاہورمیں ملزمان نےگن پوائنٹ پرطالبہ کو اجتماعی زیادتی نشانہ بناڈالا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور:سندر کے علاقے میں پڑوسی گھرکےکمپیوٹر سیکھنےجانی والی فرسٹ ائیر کی طالبہ کوملزم حیدراوراس کے 2 ساتھیو نے اغواء کیا اورگن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا۔

پولیس کے مطابق ملزم حیدر کی جانب سے طالبہ سے خالی دستاویزات پر دستخط بھی کرائے جبکہ تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکےکارروائی کاآغازکردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں سرعام برہنہ کرکے تشددکا نشانہ بننے والی 4خواتین کون تھیں، حقیقت سامنے آگئی

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعےکانوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزم حیدر کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردیں اور کہا کہ تینوں ملزمان کوگرفتارکرکےمتاثرہ لڑکی کوہرصورت انصاف فراہم کیاجائے۔

Related Posts