کراچی میں 3 مسلح ملزمان نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ کی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان نے دن کے وقت راہگیر کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسلحے کے زور پر لوٹا۔ واقعہ کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں پیش آیا۔ شہری مسلسل لوٹا گیا سامان لٹیروں سے واپس مانگتا رہا۔
دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ، شدید زخمی، ڈرائیور جاں بحق