لکسمبرگ: یورپی پارلیمنٹ نے یومِ استحصالِ کشمیر (5 اگست) کے موقعے پر بھارت سے مقبوضہ کشمیر پر ظلم و ستم بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر یورپی کمیشن کے اعلیٰ حکام کو تحریر کیے گئے خط میں بھارتی ظلم و بربریت پر آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہدفعہ 370 اے کی منسوخی کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری ہے۔
گھر بیٹھے ٹافیاں کھائیں اور ماہانہ 6 ہزار ڈالر پائیں