اسٹاک مارکیٹ میں 877.26 پوائنٹس کی تیزی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 877.26 پوائنٹس کی تیزی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے قسط ملنے کے اجراء کے باعث زبردست تیزی دیکھنے کو ملی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران کاروبار کا اختتام 877.26 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور تیزی کے باعث 41 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔

آج مارکیٹ میں کاروبار کے دوران انڈیکس 41068.87 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ مارکیٹ میں 2.18 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ 14 کروڑ 58 لاکھ 30 ہزار 327 شیئرز کا لین دین ہوا، پوائنٹس میں اضافے کے باعث سرمایہ کاروں کو دوسو ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

واضح رہے کہ ایک روز قبل اسلام آباد میں آئی ایم ایف کی مقامی نمائندہ ایستھر پیریز روئیز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافہ کرکے فنڈ کے مشترکہ ساتویں اور آٹھویں جائزے کے لیے درکار آخری پیشگی کارروائی مکمل کر لی ہے۔

Related Posts