بازار حصص میں پھر مندی، 100 انڈیکس میں 255 پوائنٹس کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 255 پوائنٹس کمی ہوئی۔

 اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 255  پوائنٹس کمی سے 40 ہزار 965 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 487 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا،100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 41 ہزار 358 رہی اورکم ترین سطح 40 ہزار 871 رہی۔

بازار میں آج 17 کروڑ شیئرز کا کاروبار  4.82 ارب  روپے میں ہوا، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 45 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 728 ارب روپے ہے۔

Related Posts