انعامی بانڈز کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان، دیکھئے تمام تفصیلات

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو بزنس ریکارڈر

پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔

 اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار  اور 40 ہزار  مالیت کے انعامی بانڈز  واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔

بلاول نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ وفاقی حکومت کی طرف کرلیا، شدید تنقید

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انعامی بانڈز  اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن اور  کمرشل بینکوں سے واپس یا تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 31 دسمبر 2024 کے بعد انعامی بانڈز واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

Related Posts