کراچی: اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر بینک کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے مطابق اسٹیٹ بینک عید کی تعطیلات کے سلسلے میں 8 سے 12 جولائی تک 5 روز کے لیے بند رہے گا۔
#SBP will remain closed from 8th to 12th July, 2022 being public holidays on the occasion of #EidulAdha. pic.twitter.com/Q7KhoaxFI5
— SBP (@StateBank_Pak) July 5, 2022
اسٹیٹ بینک کی تمام برانچز اور دفاتر عید کی چھٹیوں کے سلسلے میں بند رہیں گے۔
سپر ٹیکس کے نفاز کو برآمدی شعبوں نے صنعتوں کیلئے تباہ کن قرار دیدیا